نعمان اعجازکا مداحوں کو بڑا سرپرائز

لاہور : سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میرا الیکشن میں حصہ لینے کا ارادہ ہے اور نہ ہی میں کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں ۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے شمولیت کی پیشکش ہوئی مگر میں اپنے شعبے میں رہ کر زیادہ اچھے انداز میں لوگوں کی

خدمت کر سکتا ہوں ۔ نعمان اعجاز نے کہا کہ سیاست ایسا کھیل ہے جس میں ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالی جاتی ہوں اور میں کبھی کسی پر کیچڑ اچھالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا کیونکہ کسی انسان کو بھی سب سے پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی خدمت کرنے کا جذبہ میرے اندر موجود ہے اور جہاں تک ہو سکے ضرورت مند لوگوں کی خدمت کرتا رہتا ہوں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s