نوربخاری اور ولی حامد کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام

سخت فیصلے کرنے سے گریز نہیں کرتی، الگ ہونے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا:اداکارہ

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ نوربخاری اورگلوکار ولی حامدعلی کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اورولی حامدعلی نے بھی خاموشی اختیارکرلی۔ایک انٹرویومیں نورکاکہناتھاکہ میں اپنے اس فیصلے پر قائم ہوں۔میں زندگی کو آسان بنانے کیلئے سخت فیصلے کر نے سے بھی گر یز نہیں کرتی میں نے الگ ہونے کا فیصلہ کسی جلد بازی میں نہیں بلکہ انتہائی سوچ سمجھ کر کیا ہے اس لئے اب اس معاملے میں کسی قسم کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی اپنی مر ضی کے مطابق ہی گزاروں گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s