کترینہ کیف نے بغیر ہاتھوں کو استعمال کیے پش اپس لگا کرسوشل میڈیا پر دھوم مچادی، ویڈیولنک میں

خواتین کو نرم و نازک تصور کیا جاتا ہے بالخصوص اداکاراؤں کو تو کچھ زیادہ ہی نازوں پلی گردانا جاتا ہے لیکن اب بالی ووڈ اداکارہکترینہ کیف نے بغیر ہاتھوں کو استعمال کیے پش اپس لگا کر اس تصور کو بدل کر رکھ دیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں موروکو میں دبنگ خان کے ساتھ ٹائیگر زندہ ہے فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے وہ سوشل میڈیا پر اپنے خوشگوار لمحات کی یادوں میں مداحوں کو بھی شریک کرتی رہتی ہیں۔ خوشگوار لمحات کی ایک ایسی ہی ویڈیو کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں انہیں پش اپس لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کترینہ کیف پہلے عام روٹین کی طرح پش اپس لگاتی ہیں اس کے بعد صرف ایک ہاتھ سے یہی عمل دہراتی ہیں اور بعد میں وہ دونوں ہاتھ کمر پر رکھ لیتی اور پش اپس لگانا شروع کر دیتی ہیں۔


جن لوگوں نے بھی کترینہ کی یہ ویڈیو دیکھی وہ سب حیران رہ گئے لیکن جن لوگوں نے اس ویڈیو کو آخر تک دیکھا تو وہ مزید حیران ہو گئے کیونکہ کترینہ کیف کے پش اپس درحقیقت جعلی تھے۔ ویڈیو کے اختتام پر دیکھا جا سکتاہے کہ اداکارہ لکڑی کے ایک تختے پر لیٹی ہوئی ہیں اور ان کی پشت کی طرف کھڑا ایک شخص اس تختے کو اوپر نیچے کرتا ہے جس سے یونہی لگتا ہے کہ اداکارہ بغیر ہاتھوں کے پش اپس لگا رہی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s