بیوہ نے شوہر کے قتل کے ڈھائی سال بعد بچی کو جنم دے دیا

امریکا میں 2014ء میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ایک پولیس اہلکار کی بیوہ نے شوہر کے قتل کے ڈھائی سال بعد بچی کو جنم دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقتول وینگین لیو کی بیوہ سانی لیو نے شوہر کے قتل کے بعد اپنے شوہر کے مادہ منویہ کو محفوظ کرنے اور مصنوعی طریقے سے اس کے رحم میں منتقل کرنے کی درخواست دی تھی۔ جس کے بعد مقتول کےتولیدی مادے کو محفوظ کرکے مصنوعی طریقےسے مقتول کی بیوہ کے رحم میں ڈال دیا گیا تھا۔

2222222.jpg

نیویارک پولیس کے مطابق وینگین لیو کو اڑھائی سال قبل ایک 28 سالہ شخص نے اس وقت گولیاں مار کر قتل کردیا تھا جب وہ اپنے ساتھی رافائیل راموس کے ساتھ اپنی گاڑی کے پاس کھڑے تھے۔ حملہ آور نے اس کے بعد خود کوگولی مار کر خود کشی کرلی تھی۔مقتول پولیس اہلکار کی بیوہ کی درخواست پر اس کے شوہر کے مادہ تولید کے نمونے محفوظ کرلیے گئے تھے۔

77777.jpg

منگل کو سانی لیو نے ایک بچی کو جنم دیا ہے جس نام انجلینا رکھا گیا ہے۔ نیویارک پولیس نے نومولودہ کی ایک تصویر بھی جاری کی ہے جسے پولیس کا ہیٹ پہنانا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s