جب اس نے مردہ عورت کے ساتھ سونا چاہا

ایک تھکا ماندہ سیلز مین رات گئے ایک ہوٹل میں پہنچا۔استقبالیہ کلرک نے اسے بتایا کہ کوئی کمرہ خالی نہیں ہے۔
’’دیکھو دوست!میں بہت تھکا ہوا ہوں، مجھ میں کہیں اور جانے کی ہمت نہیں ہے،اگر تم ایک الماری میں بھی سونے کی جگہ دے دو تو میں تمہارا بے حد مشکور ہوں گا۔‘‘سیلز مین نے عاجزی سے کہا۔
کلرک نے کچھ سوچتے ہوئے کہا۔’’ایک کمرہ ہے مگر وہاں ایک عورت بڑی گہری نیند سو رہی ہے۔ اگر تم اسے تنگ نہیں کرو گے تو وہ بھی تمہیں تنگ نہیں کرے گی۔‘‘
سیلز مین نے وعدہ کرلیا اور کمرے میں چلا گیا لیکن صرف20منٹ بعد ہی وہ دوڑتا ہوا واپس آیا اور چلایا۔’’وہ عورت تو مردہ ہے۔‘‘
کلرک اطمینان سے بولا۔’’مجھے معلوم ہے مگر میں نے تم پر واضح کیا تھا کہ اگر تم اسے تنگ نہیں کرو گے تو وہ بھی تمہیں کچھ نہیں کہے گی۔‘‘

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s