فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی سادہ دیسی کھانے کھاتی ہوں‘ کرینہ کپور

مبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی سادہ دیسی کھانے کھاتی ہوں۔گزشتہ روز ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ میں سادہ خوراک دال، سبزی، روٹی، چاول اور گھی کھاتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسی غذا کی وجہ سے بالکل فٹ اور خوبصورت ہوں ۔ انہوں نے کہا صحت مند جسم کے لئے جنک فوڈ سے پرہیز اور سادہ کھانے استعمال کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ میری سبزی خوری دیکھتے ہوئے سیف نے بھی سبزی خوری شروع کردی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s