میں فلم انڈسڑی میں آنے سے پہلے 14 سال کی عمرمیں بطور ویٹرس کام کرتی رہی ہوں، جیکولین فرنینڈس

بالی ووڈفلم انڈسٹری میں بہت سے اداکار ایسے ہیں جنہوں نے اپنا لوہا منوانے کے لیے بہت محنت کی ہے ان میں سے ایک نام جیکولین فرنینڈس کا ہے۔ فلمی بیک گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود انہوں نے بہت ہی کم عرصے میں نہ صرف اپنا لوہا منوایا بلکہ بہت کم عرصے میں لوگوں کی چہیتی اداکارہ بھی بن گئیں۔مگر اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا ہےکہ وہ فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے بطور ویٹریس کام کرتی رہی ہے، انہوں نے بتایا کہ جب وہ14 سا ل کی تھی وہ پارٹ ٹا ئم بطور ویٹر یس کام کرتی تھی ۔

gfg.jpg

انہوں نےسماجیرابطوں کی ویب سائٹ پراپنی تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ” کیا میں آپ کا آڈر لے سکتی ہوں”؟ انہوں نے کہا کہ ان کو گزرا ہوا وقت یاد آرہا ہے جب وہ ویٹریس کا فریضہ سر انجام دیتی تھی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s