پنجاب نہیں جاونگی“ میں عروہ حسین کا ڈانس مذاق بن گیا

لاہور: شوبز حلقوں نے اداکارہ وماڈل عروہ حسین کا نئی فلم ” میں پنجاب نہیں جاونگی “ کے لیے شوٹ کیا گیا گیت ’ 24/7 لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کو ’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘ قرار دیدیا۔

ddddd.jpg

اداکارہ عروہ حسین کے مقابلے میں احمد بٹ کی پرفارمنس کوسراہا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب سوشل میڈیا پربھی عروہ حسین کی ڈانس پرفارمنس کوخاصی تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارائیں صرف خوش شکل نہیں بلکہ فنکارانہ صلاحیتوں کیساتھ ساتھ اعضاء کی شاعری سے بھی مالا مال ہونی چاہئیں۔

خیال رہے کہ عروہ حسین جیسی اداکارائیں جوخود کو ”سپراسٹار“ سمجھتی ہیں جس کے لیے انھیں خود کواس قابل بنانے کے لیے سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اگروہ بڑی اسکرین کی اسٹاربننا چاہتی ہیں توانھیں بڑی توجہ کیساتھ رقص کی تربیت حاصل کرنا ہوگی۔ ان کی گیت ’ 24/7لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کسی بھی اعتبار سے سلوراسکرین کے معیار کے مطابق نہیں ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s