سوشل میڈیا پر عامر اوراہلیہ کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کےبعد فریال نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ان کا اور عامر کا اکائونٹ ہیک ہوگیاتھا تاہم باکسر عامر خان نے اہلیہ کی جانب سے اکائونٹ ہیک ہونے کاڈرامہ رچانے پر ایک وڈیو پیغام میں کہا ہےکہ کچھ بھی ہیک نہیں ہوا، ٹوئٹر پر ہونے والی گفتگو سچ ہے، ان کی اہلیہ کے باکسر انتھونی جوشوا کے ساتھ تعلقات ہیں