سٹیج اداکارہ اپنی گاڑی سے شرمناک حالت میں گرفتار، ایسی چیز بھی برآمد ہو گئی کہ پولیس نے فوراً مقدمہ درج کر لیا

ملتان.  سٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک چالیس سالہ شخص  ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس نے اداکارہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معصوم شاہ روڈ پر  سٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار ایک شخص مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا ۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو گاڑی خود اداکارہ چلا رہی تھیں اور نشے کی حالت میں تھیں، ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔

uvd.jpg

گاڑی کی تلاشی کے دوران شراب کی بوتلیں بھی برآمد ہو گئیں جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے میڈیکل کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s