عائشہ گلالئی کے چرچے شوبز انڈسٹری تک پہنچ گئے‘اجمل ملک نے عائشہ گلالئی پر سٹیج ڈرامہ”جھگڑا پیاردا‘‘ بنا ڈالا

لاہور تحریک انصاف کی باغی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کے چرچے شوبز انڈسٹری میں بھی ہونے لگے ‘مصنف و ہدایتکار اجمل ملک نے سیاسی صورتحال پر ’’جھگڑا پیاردا‘‘ کے نام سے سٹیج ڈرامہ بنا ڈالا۔ شالیمار تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامے میں اس کو موضوع بنایا گیا ہے ڈرامے میں فنکاروں نے مزاحیہانداز میں سیاست دانوں پر طنز کے نشتر چلائے گئے اور ان کی توجہ عوامی مسائل کے حل کی طرف دلائی ہے ، ماہ نور، عائشہ گلالئی کا کردار نبھارہی ہیں۔انہوں نے کہا مجھے عائشہ گلالئی کے کردار میں پسند کیا جا رہا ہے ڈرامے میں سرفرازوکی (عمران خان) ، شاہد خان (نواز شریف) ، وسیم پنوں (شہباز شریف) حامد رنگیلا (شاہ محمود قریشی) اور آفرین پری اینکر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ آفرین پری نے کہا کہ ڈرامے میں میرا منفرد کردار ہیفنکاروں نے مزاحیہ انداز میں سیاست دانوں پر طنز کے نشتر چلائے گئے اور ان کی توجہ عوامی مسائل کے حل کی طرف دلائی ہے ،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s