سورج نے شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان کا چہرہ ہی بدل دیا،پہچاننا مشکل ہوگیا

مبئی(یو این پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی خوبصورت بیوی گوری خان ان دنوں سخت پریشان ہیں، اور ان کی پریشانی کی وجہ ہے ان کا خوبصورت چہرہ جو سورج کی تیز شعاعوں کو برداشت نہ کرسکا۔

yhgd.jpg

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ اپنے تینوں بچوں آریان، سہانا اور ابرام سمیت حال ہی میں لاس اینجلس سے چھٹیاں گزار کر لوٹے ہیں جہاں انہوں نے سری دیوی اور ان کے بچوں کے ساتھ بھی خوشگوار وقت گزارا۔ تاہم ان چھٹیوں کے دوران ساحل سمندر کی سیر کرتے ہوئے گوری کا چہرہ سورج کی تیز شعاعیں برداشت نہ کرسکا اورجھلس گیا جس کی وجہ سے ان کی جلد متاثر ہوگئی ہے۔بھارت واپس آنے کے بعد گوری ممبئی کے علاقے باندرا میں ایک جلدی کلینک کے باہر دیکھی گئیں ہیں، جہاں وہ اپنے چہرے کے علاج کی غرض سے آئی تھیں، جھلسی ہوئی اور سوجن زدہ جلد کی وجہ سے گوری خان کو پہچاننا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

fdsa.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s