کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

اسلام آباد (آئی این پی)کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے ۔ اداکارہ ماریہ واسطی 14 اگست اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نےبطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا اور اب تک سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی ۔ ماریہ واسطی 14 اگست

hhhhhhhhh.jpg

کو یوم پاکستان کے ساتھ اپنی سالگرہ کا بھی کیک کاٹیں گی۔واضح  رہے کہ ماریہ واسطی ان دنوں ایک ڈرامہ سیریل ”دھند“  پروڈیوس کر رہی ہیں  جو ایک مسٹری سیریز ہے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s