انوشکا شرما کا فیشن میگزین کیلیے فوٹو شوٹ وائرل

لاہور :انوشکا شرما کی جاری ہونے والی یہ نئی تصاویر ان کی جانب سے فیشن میگزین کیلیے کرائے گئے فوٹو شوٹ کا حصہ ہیں ۔ انوشکا شرما کی ایک دیدہ زیب تصویر فیشن میگزین   ایلی   کے اگست کے شمارے میں سرورق پر شائع کی گئی ہے۔جبکہ شمارے میں ان کے فیشن ، سٹائل اور خوبصورتی پر ایک مضمون بھی شامل ہے ۔

hjg.jpg

فیشن میگزین کے سرورق کی تصویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جسے چند ہی گھنٹے میں لاکھوں افراد نے لائیک کیا جبکہ سینکڑو ں افراد نے اس پر کمنٹ کئے ۔

jhgfd.jpg

yuyuy.jpg

fgdn

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s