عمران خان اور عائشہ گلا لئی کے درمیان نکاح۔۔۔!راولپنڈی کے معروف عالم دین میدان میں آگئے

راولپنڈی(روز نامہ اوصاف) چیرمین امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ اسلام عورت کوحراساں نہیں ، عزت دینے کی بات کر تا ہے۔ عورت کی عزت بل میں نہیں ، دل سے کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں دھواں نظر آتا ہے ، اس کا مطلب کہ اندر آگ ضرور لگی ہوئی ہے ۔عمران عائشہ جھگڑا ختم کرنے کےلیے اخلاقی کمیٹی دونوں کا نکاح پڑھا دے ۔ اظہار بخاری نے کہا اسلام عورت کو کام کاج کی اجازت دیتا ہے ۔آمد رسول ػ سے خواتین کو جینے کا حق مل گیا ۔ نبی پاک ػ نے بیٹی کو رحمت قرار دیا ۔ فاطمة الزھرہ اس باپ کےلیے رحمت ، جو خود رحمة العالمین ہے ۔نبی پاک ػنے حضرت فاطمةالزھرہ کے احترام میں کھڑے ہو کر بتا دیا کہ عورت کا مقام یہ ہے

کہ نبوت ان کے احترام میں کھڑی ہو جاتی ہے ۔ مغرب کی نظر میں عورت آج بھی ایک بدترین اور حقیر مخلوق ہے ۔لیکن اسلام نے عورت کو اتنا مقام دیا کہ جنت اس کے قدموں میں رکھ دی ۔ کعبہ اورقرآن کے غلاف کی طرح عورت کا حجاب اس کی عزت و حُرمت کی حفا ظت کر تا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s