ثناء خان جشن آزادی منانے میں سر گرم ، ہمارا پیغام محبت امن ہے :ثنا ء خان

لاہور(یواین پی)ماڈل اداکارہ ثناء خان جشن آزادی منانے میں سرگرم 70ویں یوم آزادی منانے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف۔ثنا ء خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دل پاکستان ہماری جان ہے اور ہمارا پیغام محبت،امن اور شانتی ہے ،

nnnnnnnnnnn.jpg

ثنا ء خان نے مزید یو ا ین پی سے کہا کہ 14اگست پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اور خود مختار ملک کا سورج طلوع ہوا تھا جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے پاکستانی ہونے کے ناطے یہ دن ہماری زندگی میں سنگ میل کی حثیت رکھتا ہے ہمیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنا اپنا کردار با خوبی اداد کرنا چاہئے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s