خاتون اینکر پرسن کے دہشتگردوں سے تعلقات، درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد نجی ٹی کی خاتون اینکر پرسن کے دہشتگردوں سے تعلقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی اینکر پرسن نادیہ خان کے خطرناک دہشتگرد سے مبینہ تعلقات کے حوالے سے سیکٹر آئی ٹین ٹو کے رہائشی عاصم خان سکندر کی جانب سے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاق کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 18 اگست کے لئے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s