شیخ رشید کتنے روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے ؟ پرانے ساتھی نے بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہےکہ شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تصادم ہونے جارہا ہے اور نظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نظام لپیٹنے کے مؤجد نوازشریف ہوں گے

کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا عدالت سے احتساب نہ ہوا۔شیخ رشید کے بیان پر نجی ٹی وی سے گفتگو میں حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، وہ 20 روپے ماہانہ پر مخبری کرتے تھے اور آج بھی کسی کے آلہ کار ہیں۔حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کی تھی، وہ سازشوں سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں، وہ سازشوں سے باز نہیں آرہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو لوگ بددعائیں دے رہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہےکہ شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تصادم ہونے جارہا ہے اور نظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نظام لپیٹنے کے مؤجد نوازشریف ہوں گے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا عدالت سے احتساب نہ ہوا۔شیخ رشید کے بیان پر جیونیوز سے گفتگو میں حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، وہ 20 روپے ماہانہ پر مخبری کرتے تھے اور آج بھی کسی کے آلہ کار ہیں۔حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کی تھی، وہ سازشوں سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں، وہ سازشوں سے باز نہیں آرہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو لوگ بددعائیں دے رہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s