بالی وڈ کی ”ڈرٹی گرل “ودیا بالن بھارتی سنسر بورڈ میں شامل

ممبئی : بالی وڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن اداکاری کے بعد اب فلموں کو نمائش کے لیے سرٹیفیکیٹ دینے کا کام کریں گی۔ودیا بالن نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ”پری نیتا“ سے کیا اور خوب شہرت حاصل کی،

ytrt.jpg

انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ”لگے رہو منا بھائی“، ”بھول بھلیا“ ، ”پا“، ”عشقیا“ اور ”کہانی“ سمیت کئی شامل ہیں۔اداکارہ کو ” دی ڈرٹی پکچر“ نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا اور انہیں فلم میں بہترین اداکاری پر نیشنل ایوارڈ بھی دیا گیا۔ان کی آخری ریلیز ہونے والی فلم ’’بیگم جان‘‘تھی جسے شائقین کی طرف سے کافی پذیرائی ملی تھی۔ ودیا بالن کوان کی جاندار اداکاری کے باعث بھارتی فلم سنسر بورڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

mmmmmmmmmmm.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s