لاہور: ادکارہ صائمہ نور نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے خوفزدہ ہونے کی بجائے انکا مقابلہ کر نا ہوگا ‘اگر پاکستان میں بھی میعارکو تر جیح دی جائے تو ہم بھی اپنی انڈسڑی کو مضبوط بنا سکتے ہیں ‘نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں صائمہ نور نے کہا کہ اب ہماری فلمیں اچھی بن رہی ہیں اور اگر ہم اسی طر ح میعار کے مطابق کام کرتے رہیں تو اس بات میں کوئی شک نہیں