اچھا فنکاراپنی فنی صلاحیتوں سے اپنا نام روشن کرتا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ پریا خان کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سے شہرت حاصل کرنا سب سے بڑی بیوقوفی ہے اچھا فنکار وہی ہوتا ہے جو محنت اور لگن کے ساتھ کام کریں اور اپنی فنی صلاحیتوں کے ساتھ اپنا نام روشن کریں اور میں ہمیشہ کوشش کرتی ہو ں کہ اپنے کردار کو حقیقت کا رنگ دوں

ggggggggggggg.jpg

ایک سوال کے جواب میںپریا خان نے کہا کہ انسان کو دوسروں پر تنقید کے بجائے اپنی اصلاح کرنی چاہئے کسی سے جیلس نہیں ہونا چاہئے میں کبھی کسی سے جیلس نہیں ہوتی اور نہ ہی دوسروں سے حسد کرتی ہوں کیونکہ جو انسان حسد کرتا ہے وہ آگے نہیں بڑھ پاتا ،ان کایو این پی سے مزید کہنا تھا کہ محنت اور اچھی پرفارمنس سے لوگوں کے دلوں کو جیتا جا سکتا ہے

hhhhhhhhh.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s