معروف اداکارہ نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے اپنی آنکھیں عطیہ کر نے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کر تے ہوئے بتا یا کہ نہ صرف یامی گوتم از خد بلکہ ان کا خاندان بھی یہ نیک کام کر نے کا ارادہ رکھتا ہےاور ان کو اپنے خاندان کے اس عہد پر فخر ہے۔تاہم اداکارہ آج کل لوگوں میں اعضاء عطیہ کر نے کے بارے میں آگاہی پیدا کر نے

mmmmm.jpg

کی کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے “ورلڈ آرگن ڈونیشن ڈے” پر اعضاء عطیہ کرنے کی اہمیت پر روشی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ جو لوگ بینائی سے محروم ہوتے ہیں ہم ان کے لیے کچھ نہیں کر سکتے لیکن ان کے لیے اپنے اعضاء ضرور عطیہ کر سکتے ہیں۔لہذا انہوں نے اپنی آنکھیں عطیہ کر نے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ کیونکہ ان کو لگتا ہے شاید ان کے اس عہد سے کسی کی زندگی بہتر ہو سکے۔یاد رہے کہ یامی گوتم نے فلم “کابل” میں اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا اور انہوں نے فلم سائن کر نے سے پہلے عہد کیا تھا کہ وہ اپنی آنکھیں عطیہ کریں گی۔

bbbbbbbbbb.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s