بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا نام نئی فلم” ساہو“ کے لئے منتخب کرلیاگیا

حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا نام نئی فلم” ساہو“ کے لئے منتخب کرلیاگیاہے۔وہ نئی فلم میں اداکار پربھاس کی ہیروئن بنیں گی۔ اس سے قبل اس فلم کیلیے کترینہ کیف، انوشکا شیٹھی اور پوجا ہجڈے کا نام زیر غور تھا تاہم اب شردھاکپور کو پربھاس کےساتھ بطور ہیروئن کاسٹ کرلیاگیاہے۔ فلم” باہو بلی“ میں بہترین اداکاری پیش کرنےوالے اداکار پربھاس کے فینز کو ان کی نئی فلم کے لئے ساتھی اداکارہ کے نام کا بے صبری سے انتظار تھا۔فلم کے پروڈیوسر نے شردھا کے نام کی تصدیق کردی ہے۔فلم عاشقی ٹوسے شہرت پانےوالی اداکارہ شردھا کپور کی نئی فلم ”حسینہ “ بھی جلد ہی ریلیز ہونے جارہی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s