اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ماورہ حسین اور ان کی بڑی بہن عروہ حسین شوبز حلقوں میں اپنا لوہامنوا چکی ہیں لیکن اب ان کی والدہ نے بزنس مینجمنٹ کے ڈپلومہ میں داخلہ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔
اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی والدہ رضیہ مخدوم کی ایک تصویرانسٹا گرام پر شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک انعام وصول کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ماورہ حسین نے بتایا کہ ان کی والدہ کا یہ بزنس مینجمنٹ ڈپلومہ کی کلاس میں پہلا دن ہے اور اسی دن انہیں شائستگی کے ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’ اب آپ لوگوں کو پتا چلا کہ مجھے ہر وقت پڑھتے رہنے کا شوق کیوں ہے، کیونکہ یہ مجھے وراثت میں ملا ہے کہ مزید سے مزید کامیابیوں کی تلاش میں رہو‘۔

gtff

دوسری جانب ماورہ حسین کی والدہ رضیہ مخدوم نے بھی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ انہوں نے لکھا کہ ’ آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ نے مجھے معاشرے کیلئے بہترین خدمات سر انجام دینے پر ایوارڈ سے نوازا ہے‘۔

yuyyyyy.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s