بالی ووڈا اداکارہ کے قبائلی روپ نے مداحوں کو حیران کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ چترانگدہ سنگھ نے لیکمی فیشن ویک 2017ءمیں قبائلی خاتون کا روپ دھار کر مداحوں کو حیران کر دیا۔

hhhhhhhhh.jpg

بھارتی میڈیا کے مطابق حال میں منعقدہ لیکمی فیشن ویک میں دیگر نامور اداکاراوں کے ساتھ اداکارہ چترانگدہ سنگھ نے نہ صرف شرکت کی بلکہ ڈیزائنر نیہا اگروال کا ڈیزائن کردہ روایتی قبائلی طرز کا لباس پہن کر ریمپ پر واک کری۔

nnnnnnb.jpg

انھوں نے اپنی اداﺅں کے جلوے بکھیر کر مداحوں سے خوب داد وصول کی۔یہ فیشن شو آئندہ ہفتے اختتام پذیر ہوگا۔

mmmmmmmmmmmm.jpg

اداکارہ نے حال میں فلم بابو موشائی بندوق باز کی عکسبندی مکمل کروائی ہے جس میں ان کے ہیرو اداکار نواز الدین صدیقی ہیں۔

یہ فلم 25اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s