بیٹی کی ماں بن چکی ہوں، اب میرے لیے یہ کام کرنا مناسب نہیں،معروف اداکارہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

لاہور (شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ نور نے کہا ہے کہ میرا آئٹم سونگ کرنے کا وقت گزر گیا ہے اب میں کسی فلم میں آئٹم سونگ نہیں کروں گی ۔

juyh.jpg

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جس دور میں فلم انڈسٹری اپنے عروج پر تھی اور میں مسلسل فلموں میں کام کر رہی تھی اس وقت آئٹم سونگ کا رواج نہیں تھا ، اب میں ایک بیٹی کی ماں بن چکی ہوں اور میں سمجھتی ہوں کہ اب میرے لیے آئٹم سونگ کرنا مناسب نہیں ۔لیکن فلم انڈسٹری کے لئے میری خدمات پہلے کی طرح آج بھی ہیں اور جو بھی اچھی فلم بنے گی میں اس میں ضرور کام کروں گی ۔

oikl.jpg

نور نے کہا کہ مجھے جاوید شیخ نے اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے اور سکرپٹ پڑھنے کے بعد میں فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کروں گی ۔ انہوں نے کہا کہ جب میں فلم انڈسٹری میں آئی تھی اور میرے کیریئر کی دوسری فلم تھی جس کے لئے میں منیلا گئی تو وہاں ایک اداکارہ جو مجھ سے بہت زیادہ حسد کرتی تھی اس نے میرا میک اپ باکس چوری کروا دیا.

 

hhhhhhhhhhhhhh

ایسے مشکل وقت میں بھارتی کوریو گرافر سروج خان نے مجھے اپنا میک اپ اور جیولری باکس دیا اور مجھ سے ایسے ڈانس سٹیپ کروائے کہ فلم میں میری اداکاری کے ساتھ میرا ڈانس بھی ہٹ ہو گیا اور حسد کرنے والے منہ دیکھتے رہے ۔

uyh.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s