میرے قندیل بلوچ کے رول کو سوچ سے زیادہ لائیک کیا جارہا ہے، صباء قمر

لاہور: پاکستانی اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ ڈرامہ ’’باغی ‘‘میں میرے قندیل بلوچ کے رول کو سوچ سے زیادہ لائیک کیا جارہا ہے ‘پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کو روکنے کیلیے ہمیں ملکر کام کرنا ہو گا۔یہ ایک لعنت ہے اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہو گا۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران صباء قمر نے کہا کہ پہلے مجھے یہ رول کرنے میں سنجیدہ نہیں

yuyt.jpg

تھی لیکن ہدایتکار کے کہنے پر قندیل بلوچ کا رول کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری امید سے بڑھ کر لوگ میرے اس چہرے کو پسند کررہے ہیں۔یہ ڈرامہ بالکل قندیل بلوچ کی زندگی کے قریب تر ہو کر بنایا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s