عالیہ بھٹ، ورن دھون اور ادیتیہ چوپڑا نے مل کرمجهےشراب پلائی اورپهرصبح تک جو بھی سامنے آتامیں اس کے گلے لگ جاتی،پرینٹی

ممبئی (پی ایس آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں دس ماہ قبل عالیہ بھٹ، ورن دھون اور ادیتیہ چوپڑا نے مل کر پہلی بار شراب پلائی جس کے بعد وہ صبح 6 بجے تک کلب میں ناچتی رہیں اور جو بھی سامنے آتا اسی کے گلے لگ جاتی تھیں، اس دن کے بعد سے اب تک وہ باقاعدہ شراب نوشی کرتی ہیں۔

kkkkkkkkkkkkkk.jpg

اداکارہ نیہا دھوپیا کے ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرنیتی چوپڑا نے کہا کہ دس ماہ پہلے ان کی ڈریم ٹیم ورلڈ ٹور پر تھی اور یہ اس ٹور کا آخری دن تھا۔ اس دن سب لوگ پارٹی کر رہے تھے ، کترینہ کیف اورسدھارتھ ملہوترا رخصت ہو چکے تھے جبکہ عالیہ بھٹ، ورن دھون ، ادیتیہ چوپڑا اور وہ خود باقی رہ گئے تھے۔ اس موقع پر وہ چاروں ایک کلب میں گئے جہاں سب لوگ کہنے لگے کہ آج تو پرنیتی کو شراب نوشی کرنا ہی ہوگی۔ ‘ میں نے کہا کہ میں شرب نہیں پیتی لیکن ان تینوں نے مجھے زبردستی ایک پیگ لگوا دیا، اس کا ذائقہ اور اس کی بو بہت ہی بری تھی’۔پرنیتی نے بتایا کہ پہلے پیگ کے 15 منٹ بعد سب دوستوں نے مل کر انہیں ایک بار پھر شراب پلادی، اور انہیں اس کا نشہ چڑھ گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s