متھن چکرورتی کی لے پالک بیٹی بھی بعد شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار

ممبئی : مشہور ادکارمتھن چکرورتی کی لے پالک بیٹی دشانی نے امریکا میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

bbbbbbbbbbbbbb.jpg

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دشانی ڈگری موصول ہونے کے بعد بھارت آجائیں گی اور بالی و وڈ میں انٹری لے لیے سرگرمیوں میں حصہ لیں گی ۔

nbhj.jpg

واضح رہے کہ 30 سال قبل متھن ممبئی کی ایک سڑک سے گزر رہے تھے تو انہیں کچرے کے ڈھیر سے بچے کے رونے کی آواز آئی۔ وہ یہ آواز سن کر رکے اور کپڑے میں لپٹی بچی کو اٹھا کر گھر لے آئے۔بالی و وڈ اداکار نے اس بچی کا نام دشانی رکھا اور بیٹوں کے ساتھ ساتھ لے پالک بیٹی کی تربیت میں بھی کو کسر نہ چھوڑی۔اس بیٹی نے ابتدائی تعلیم بھارت میں حاصل کی بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے انہوں نے نیویارک یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کیا۔

ujh.jpg

دوسری جانب متھن چکرورتی نے دشانی کے کچرے کے ڈھیر سے ملنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s