کبھی خوشی کبھی غم”کی چائلڈ سٹار عمران ہاشمی کی ہیروئن بنیں گی”

ممبئی: بالی ووڈ سپر ہٹ فلم ”کبھی خوشی کبھی غم“ میں چائلڈ سٹار کی حیثیت سے شہرت پانے والی اداکارہ مالویکا راج عمران ہاشمی کیساتھ فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری کیلئے تیار ہو گئیں۔

jjjjjj.jpg

 بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مالویکا راج نے ماضی کی مشہور فلم” کبھی خوشی کبھی غم“میں اداکارہ کرینہ کپور کے بچپن کاکردار نبھایا تھا۔ مالویکا کو نئی فلم ”کیپٹن نواب“ کے لئے منتخب کرلیا گیا ہے۔ بالی وڈ انڈسٹری میں ایک نئی ہیروئن کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔

ppppp.jpg

فلم کے ہدایت کار ٹونی ڈی سوزا کا کہناتھا کہ ہم اس فلم میں کچھ نیا کرنے جارہے ہیں جب کہ ہمیں نئے اداکار کی ضرورت تھی جس کے لیے کئی نوجوان اداکاروں کے آڈیشن لیے اور مالوویکا سب سے بہترین آپشن دکھائی دیا۔فلم میں عمران ہاشمی نے اردو اورپنجابی زبان مہارت سے بولنی ہے جس کے لیے انہوں نے استاد رکھ لیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s