ایشوریا رائے کو جنسی طور کرہر اساں کرنے کی کوشش

ممبئی:معروف اداکارہ ایشوریا رائے پر پروڈیوسر کی غلط نظر تھی اور وہ ایشوریا رائے کو جنسی طور پر ہراساں کرنا چاہتا تھا۔

vvvvnn

تفصیلات کے مطابق ایشوریاء رائےکے مینجر نے بتایا کہ کہ ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروے بالی ووڈ کوئین سے اکیلے میں ملنا چاہتا تھا۔ اس نے بہت دفعہ کوشش کی کہ میں میٹنگ سے نکل جاؤں لیکن میں نے بھی اداکارہ کو اکیلے نہیں چھوڑا۔
ایشوریاء رائےکے مینجر نے مزید یہ بھی بتا یا کہ اس نے مجھ سے پوچھا کہ میں ایسا کیا کروں کہ میں ایشوریاسے اکیلے میں مل پاؤں جس پر میں نے اس کو جھاڑ ڈال کر خاموش کر وادیا۔ ہاروے نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں نے ایشوریا کو جنسی طور پرہراساں کرنے کی ہرکوشش کونا کام بنا دیا تھا۔
یاد رہےمعروف ہالی ووڈ اداکار اؤں ا نجلینا جولی اور گیونیتھ پالٹرو نےمعروف پروڈیوسرہاروے پر جنسی طور پر ہراساں کر نے کا الزام عائد کیاتھا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ انجلینا جولی اور گیونیتھ پالٹرو کے علاوہ بہت سی اداکاراؤں اور دوسری خواتین کو پروڈیوسرہاروے ان کو جنسی طور پر ہراساں کیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s