ستر (70)پاکستانیوں کا سفاک قاتل “عاطف قصاب” ہنگری سے پکڑا گیا

ویانا پولیس نے ایک 35 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر پاکستان میں 70 افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے

ویانا پولیس نے ایک 35 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر پاکستان میں 70 افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

 عاطف نامی شخص کو ہنگری میں 42 غیر قانونی تارکین وطن کے گروپ کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

 اتنے  سفاک  قاتل کی گرفتاری پر عالمی میڈیا میں بھونچال آگیا اور اسے ’پاکستانی قصاب‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر  کے مطابق، یہ  قاتل  پاکستان کے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہے جسے بین الاقوامی  پولیس نے جنوبی ہنگری کے علاقے بولی میں ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا  اس علاقے میں وہ انسانی  تجارت کا   غیر قانونی کاروبار  چلاتا تھا۔

آسٹریا کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ  معاملہ  اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ جرائم کے خاتمے کیلئے عالمی تعاون کس قدر ضروری ہے، ’ میں آسٹرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوںعاطف نامی اس ملزم کو پاکستان بھیجنے  کی تیاریاں کی جا رہی ہیں لیکن آسٹرین حکومت ایسے مجرمان کو واپس نہیں کرتی  لہذا ،قوی امکان ہے کہ ملزم کو آسٹریا میں ہی سزائے موت سنادی جائے گی اس لیے اس کی ملک بدری  منسوخ بھی ہو سکتی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s