نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی،صبا قمر

لاہور: اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جسکے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا ہماری ٹی وی انڈسٹری میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔

lkmnb

صبا قمر نے کہا اپنے فنی کیریئر کے دوران ہرطرح کے کردار بخوبی اداکئے ہیں لیکن خواہش ہے کہ کوئی ایسا کردار اداکروں جس کو لوگ مدتوں یادر کھیں ۔ انہوں نے کہا کسی بھی ٹی وی ڈرامے کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اصلاحی اور معیاری ہونا نہایت ضروری ہے ۔ شادی کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری تمام توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے ۔

Advertisements

One thought on “نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی،صبا قمر

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s