خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں، نیلم منیر

 لاہور:  اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ نمایاں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

kiolg.jpg

ایسے فنکارہمیشہ لوگوں کے آئیڈیل بنتے ہیں۔ ان باصلاحیت فنکاروں میں ایک نام احسن خان کا بھی ہے جنہوں نے اپنے فنی سفرکے دوران فلم اور ٹی وی کے شعبوں میں بہترین کام کرتے ہوئے ایک اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔

nhjgtr

ان خیالات کا اظہارانھوں نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نیلم منیر نے کہا کہ احسن خان کے ساتھ ٹی وی پرکام کیا لیکن سلوراسکرین کے لیے بننے والی فلم میں کام کرنے کا جوتجربہ مجھے حاصل ہوا، وہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہوسکا تھا۔ وہ ایک مکمل فنکاراوربہترین انسان ہیں۔ انھوں نے کہا کہ فلم ’’چھپن چھپائی‘‘ میں احسن خان سے بہت کچھ سیکھنے کوملا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s