پاکستان کی 2 فلمیں ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی زینت بنیں گی

پاکستان کی فلم 2 فلمیں ’نامعلوم افراد 2‘ اور ’آزاد‘ ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں پیش کی جائیں گی۔

پاکستانی فلموں کو ملک کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے جو کہ مقامی فلمی صنعت کے لیے مثبت پیغام ہے۔
امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والی 14 ویں ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں 2 پاکستانی فلمیں پیش کی جائیں گے جس میں فہد مصطفی کی ’نامعلوم افراد 2‘ اور ریحان شیخ کی فلم ’آزاد‘ شامل ہیں۔ساؤته ایشین فلم فیسٹول 13 سے 17 دسمبر تک جاری رہے گا جس میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلا دیش سے فلمیں پیش کی جائیں گی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s