زخمی صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، ایوارڈ شو میں شرکت کرینگی

لاہور: برائیڈل کیٹیور ویک میں ریمپ پر گر کر زخمی ہونے والی اداکارہ صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، جہاں وہ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گی۔

bvbvb

اس شو میں ان کے علاوہ ماہرہ خان، ماورا حسین اور بہت سے دیگر پاکستانی فنکاروں کو مدعو کیا گیا ہے۔ صبا قمر برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے روز ریمپ پر واک کے دوران گر کر زخمی ہوگئی تھیں۔ جس کے بعد جب انہوں نے مقامی ہسپتال میں چیک اپ کرایا تو ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے پیر میں شدید موچ آئی ہے۔ جس پر انہیں طبی امداد دی گئی۔

صبا قمر نے ہسپتال کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جبکہ دبئی روانگی سے قبل بھی انہوں نے ایئر پورٹ پر اپنے زخمی پیر کی تصویر پوسٹ کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s