عالمی فیشن ایوارڈ اسلام پسند چیچن صدر کی صاحبزادی نے جیت لیا

بین الاقوامی فیشن کے ایک حالیہ مقابلے میں چیچن صدر رمضان قادیروف کی صاحبزادی عائشہ قادیروف نے عالمی فیشن ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

عائشہ قادیروف نے یہ ایوارڈ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حال ہی میں منعقدہ ‘فیشن نیو ائرایوارڈ 2018 نامی تقریب کے دوران وصول کیا

روس میں گذشتہ اکتوبر کے دوران بین الاقوامی مرسڈیز بینز کمپنی کی جانب سے ایک ہفتے تک فیشن مقابلہ منعقد کیا تھا۔ اس فیشن شو میں 47 مختلف مواقع پر استعمال ہونے والے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کی گئی تھی۔ ان میں محجب خواتین کی مناسبت سے حجاب ملبوسات کی نمائش چیچن صدر کی 18 سالہ صاحبزادی عائشہ قادیروف نے کی۔

خیال رہے کہ عائشہ اپنی والد کے نو سال قبل قائم کردہ فردوس ملبوسات فیشن مرکز کی چیئر پرسن ہیں۔ اس مرکز سے محجب خواتین کے لیے مختلف ڈیزائن کے پہناوے پیش کیے جاتے ہیں۔

nnnnnnnnnnnmmklk.jpg
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s