انتیس سالہ نوجوان نے ایشوریا کا بیٹا ہونے کا دعوی کر دیا

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا کا 29سالہ بیٹا منظر عام پر آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 29سالہ نوجوان نے انکشاف کیا ہے کہ میں 1988میں لندن میں”آئی وی ایف” کے ذریعے پیدا ہو اتھا اورمعروف اداکارہ ایشوریا کے والدین نے اس کی پرورش کی تھی۔
نوجوان نے کہا کہ 2سال بعد میرے والد مجھے واپس لے گئے تھےلیکن ایشوریا میری ماں ہیں اور اپنی ماں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں۔
نوجوان نے مزید یہ بھی کہا کہ ایشوریا نے ابھیشیک کے ساتھ اپنی راہیں جدا کر لی ہیں اور وہ اکیلی رہ رہیں ہیں

kljunyh

واضح رہے کہ معروف اداکارہ ایشوریا نے کہا تھا کہ میں آرادھیا سے بے پناہ محبت کرتی ہوں اور میری پہلے ترجیح میری بیٹی ہے۔ اس سے پہلے اداکارہ کوئی اور اولاد ہونے کی خبر منظر عام پر نہیں آئی لیکن اب اچانک 29سالہ نوجوان نہ صرف منظر عام پر آگیا ہے بلکہ ایشوریا کا بیٹا ہونے کا دعوی بھی کر رہا ہے۔

 نوجوان کے پاس کوئی ایسا ثبوت نہیں ہے جس سے اس بات کو ثابت کیا جا سکے کہ وہ ایشوریا کا بیٹے ہے۔ نوجوان نے کہا ہے کہ اس کے رشتہ دارواں نے تمام دستاویزات پھاڑ دئے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s