جتنے منہ اتنی باتیں،تینوں خانزاسرائیلی وزیراعظم سے کیوں نہ مل سکے؟

بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے  تینوں خانز بھارت کے دورے پر آئے اسرائیل وزیراعظم سے ملاقات نہ کرسکے ۔

 سوشل میڈیا پر موجود  خبروں میں خانز کی ملاقات کی مختلف افواہیں زیر گردش ہیں ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا تو کچھ کاکہناتھا کہ خانز کو ملاقات کی دعوت ہی نہیں دی گئی ۔
کچھ کا کہنا ہے کہ تینوں خانز نے اسرائیلی وزیر اعظم سے  ملاقات  پر اس لیے انکار کیا ہے کہ وہ فلسطین میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے جبکہ ان کی حکومت نے بھی اقوام متحدہ بھی فلسطین کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم  نے دورہ بھارت کے دوران امیتابھ بچن سمیت نامور فلمی اداکاروں کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے ایک سیلفی بھی لی تھی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s