سعودی شاہی خاندان کی جانب سے پہلی بار گرجا گھر کا دورہ

سعودی عرب    کی تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان کے ایک فرد نے کپتی  کلیسے کا پہلی بار  دورہ کیا ہے۔

مصر  میں مذاکرات کرنے والے سعودی ولی عہد  پرنس محمد بن سلمان نے   دارالحکومت    مصر میں واقع کپتی  کلیسہ کا دورہ کرتے ہوئے پاپ تاوادروس دوئم سے ملاقات کی۔

گرجا گھر  کی جانب سے جاری کردہ  تحریری اعلامیہ  میں  واضح کیا گیا ہے کہ ولی عہد  پرنس محمد   نے  کپتی  رہنما  پاپ  تاوادوروس  سے ملاقات کی  جو کہ سعودی عرب کے قیام کے برس سن 1932 سے  ابتک کا پہلا ایسا    موقع ہے۔

اس دوران تاوادوروس   نے کہا ہے کہ  سعودی عرب   کی حالیہ صورتحال  اور پیش رفت کا ہم  بخوشی جائزہ لے رہے ہیں۔

کلیسہ کے  ترجمان کا بھی کہنا ہے کہ پرنس محمد نے کپتی رہنما  سے کہا ہے کہ “میں آپ کو اور یہاں پر موجود تمام ترشرکاء کو سعودی عرب  کا دورہ کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔”

اس  دورے   میں علاوہ ازیں مصر اور سعودی عرب  کے درمیان   16 ارب   ڈالر    کی سرمایہ کاری  پر مبنی  فنڈ  کے قیام    پر مبنی  4 مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s