پاکستانی فنکاروں کو بھارت نہیں جانا چاہیے: مہوش حیات

لاہور: پاکستان کی مشہور و معروف ادا کارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جہاں عزت نہ ملے وہاں نہیں جانا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشہور و معروف ادا کارہ مہوش حیات نے کہا کہ بھارت میں ہمارے فنکاروں اور شاعروں کے ساتھ جو بُرا سلوک کیا جاتا ہے وہ قابل مذمت ہے۔ ایسے سلوک کے پیش نظر پاکستانی ادا کاروں کو ایسے ملک میں نہیں جانا چاہیے جہاں پر ان کو عزت نہ ملے۔

vchgb.jpg

مہوش حیات نے مزید کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ فنکار اور فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر فنکار کیلئے عزت اور احترام زیادہ اہمیت رکھتا ہے جبکہ ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے شعور سے باعزت معاشرے بنتے ہیں اور تعلیم کی کمی سے معاشروں کے اندر افراتفری ، ابتری اور دہشت گردی کے رحجان کو فروغ ملتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s