شادی کی تقریب میں نکاح کے بعد مولوی کو پھینٹی لگادی گئی، دوران نکاح اس نے ایسا کیا کہا تھا کہ دولہا کے والد کو غصہ آگیا ،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی اپنا سر پیٹ لیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نکاح کے دوران فیس کے معاملہ پر دولہا کےو الد اور مولوی لڑپڑے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ 9/94ایل گادھیاں ، ساہیوال میں مشرف کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی اور نکاح کے بعد دولہا کے والد غفور بلوچ نے نکاح خواں مولوی عابد کو ایک ہزار روپے فیس دی جس پرمولوی عابد نے کہا کہ فیس کم ہے دو تین سرکاری اداروں میں بھی فیسیں جمع کروانا پڑتی ہیں یہ پیسے کم ہیں جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نکاح خواں اور دولہا کے والد نے ایک دوسرےپر تھپڑوں کی بارش کر دی، مہمانوں نے بیچ بچائو کرایا اور نکاح خواں بغیر فیس لئے چلا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s