چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم سے خفیہ ایجنسی کا اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔کیا کام کر رہا تھا کہ جسٹس ثاقب نثار کے سکیورٹی سٹاف کو فوری حرکت میں آنا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم میں موبائل استعمال کرنے والے سپیشل برانچ کا اہلکار پکڑا گیا، سکیورٹی سٹاف نے پکڑکر رجسٹرار سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم میں خلاف ضابطہ موبائل فون استعمال کرنے والےسپیشل برانچ کے اہلکار علی بٹ کو چیف جسٹس کے سکیورٹی سٹاف نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ علی بٹ چیف جسٹس کے چینجنگ روم میں خلاف ضابطہ موبائل فون کا استعمال کر رہا تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے سکیورٹی سٹاف نے سپیشلبرانچ کے اہلکار کو فوری طور پر پکڑ کر رجسٹرار سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s