فلموں میں موقع نہ ملنے پر بھارتی اداکارہ مومیتا شاہ نے خودکشی کرلی

ممبئی: بھارتی میں خودکشیوں کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اور اس مرتبہ معروف اداکارہ مومیتا شاہ نے اپنے ہاتھوں سے زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ اداکارہ نے فلموں میں موقع نہ ملنے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مومیتا شاہ کے والدین کی اطلاع پر پولیس نے جب اداکارہ کے فلیٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوکر دیکھا تواداکارہ کی گلے میں دوپٹا ڈالے چھت سے لٹکتی لاش ملی۔پولیس کے مطابق اداکارہ کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے تاہم معاملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ مومیتا شاہ کولکتہ میں اکیلی رہائش پذیر تھیںاور بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے کی خواہش مند تھیں لیکن اس میں کامیابی نہ ملنے کی بناءپر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s