کم وقت میں خود کو سپر سٹار منوانے والی اقرا عزیز کی سوشل میڈیا پر تصاویر نے ہنگامہ کھڑا کردیا

کراچی : پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز انتہائی تھوڑے وقت میں خود کو مستقبل کی سپر سٹار کے طور پر منواچکی ہیں،خوبصورتی کے علاوہ ان کا یہ خاصہ بھی ہے کہ وہ حساب چکتا کرنے میں دیر نہیں لگاتیں اور ناقدین کو انتہائی عمدگی کے ساتھ ’شٹ اپ‘ کرادیتی ہیں۔

iii90u8.jpg

گزشتہ دنوں اقرا عزیز کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی بکنی والی ایک تصویر انسٹا گرام پر لگائی۔ یہ تصویر لگنے کی دیر تھی کہ ان کے خلاف تنقید کا طوفان امڈ آیا اور لوگ بھانت بھانت کے فتوے لگانے لگے، اقرا عزیز نے کسی کو بھی جواب دے کر بحث کو طول دینے کی بجائے اپنی چھٹیوں کی تصاویرپر کمنٹس کا آپشن ہی بند کردیا جس کے باعث سوشل میڈیا ٹرولز اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔2 روز پہلے بھی 23 سالہ اداکارہ اقرا عزیز کی ایک غیر مناسب لباس میں تصویر منظر عام پر آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی،

vvvvvgh.jpg

سوشل میڈیا پر مشہور پیجز نے بھی یہ تصویر شیئر کی جس کے بعد اقرا عزیز کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، لیکن یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی کہ اقرا عزیز نے ایسی کوئی تصویر بنوائی ہی نہیں بلکہ یہ ان کی فوٹو شاپ شدہ تصویر ہے۔

cxdrf.jpg

بہت سے لوگوں کو اس تصویر کی حقیقت بھی معلوم نہیں لیکن پھر بھی اس پربھانت بھانت کے تبصرے کر رہے اور اداکارہ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز انتہائی تھوڑے وقت میں خود کو مستقبل کی سپر سٹار کے طور پر منواچکی ہیں،خوبصورتی کے علاوہ ان کا یہ خاصہ بھی ہے کہ وہ حساب چکتا کرنے میں دیر نہیں لگاتیں اور ناقدین کو انتہائی عمدگی کے ساتھ ’شٹ اپ‘ کرادیتی ہیں۔ گزشتہ دنوں اقرا عزیز کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی بکنی والی ایک تصویر انسٹا گرام پر لگائی۔

uyyttr

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s