اگنی پتھ میں ہرتیک کی بہن کا کردار ادا کرنیوالے لڑکی اب کیسی دِکھتی ہے؟

ممبئی (ویب ڈیسک) اگنی پتھ میں ہرتیک روشن، سنجے دت پرینکا چوپڑا اور رشی کپور کے کرداروں کی اداکاری کے علاوہ بھی ایک کردار کو بہت پسند کیا گیا، جو شکشا چوہان کا تھا ۔فلم میں وجے دیناناتھ چوہان کی بہن کا کردار نبھانے کیلئے کنیکا تیواری کو چنا جنہوں نے اپنے کردار کو ادا کرنے کیلئے جاندار اداکاری کی۔ انہوں نے جب اس فلم میں اداکاری کی تب وہ سکول کی طالبہ تھیں۔کنیکا

نے اگنی پتھ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ 2014ء میں تیلگو فلم بوائے میٹ گرل میں بھی اداکاری کی۔ انہوں نے 2015 میں ایک کندننا فلم میں بھی اداکاری کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے مرڈر 2 میں بھی اداکاری کی۔ کنیکا نے بھارتی میڈیا کو انٹریو میں کہا کہ ان کے والدین کا خواب تھا کہ وہ اداکاری کے شعبے میں آئیں۔کنیکا موجودہ تصاویر کافی خوبرو نظر آ رہی ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s