کترینہ کیف کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے غیر رسمی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے دلہن کے حلیے میں لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہیں۔

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نامور اداکارہ کترینہ کیف نے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے دلہن کے حلیے میں لی گئی تصاویر جاری کیں۔ تصویر میں اداکارہ کترینہ کیف ساڑھی، زیورات اور روایتی میک اپ میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

فلم میں اداکار شاہ رخ خان،انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 21 دسمبر کو ریلیز کی جائیگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s