میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزام پر خاتون گلوکارہ کی والدہ بھی میدان میں آ گئیں ، واضح اعلان کر دیا

لاہور..میشاشفیع کی جانب پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزام کے بعد اب خاتون گلوکارہ کی والدہ بھی میدان میں آ گئی ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کو مکمل طور پر ہر طرح سے سپورٹ کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کی والدہ اور معروف اداکارہ صبا حمید کا کہناہے کہ وہ مکمل طور پر اپنی بیٹی کو سپورٹ کر رہی ہیں اور اس کے پیچھے کھڑی ہیں ،میں رنجیدہ ہوں ، غصے میں بھی اور اس بارے میں بہت مضبوط بھی ہوں ، کہ اس طرح کا معاملہ کسی کے بھی ساتھ بھی ہو سکتاہے کہ جیسا میشا کے ساتھ جبکہ وہ ایک بااختیار خاتون ہے ۔

ghgf

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل خواتین کو اس بارے میں بولنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی لیکن اب یہ ختم ہونا چاہیے ،ہمیں اس بارے میں اپنے مردوں کوبتانا ہوگا چاہے یہ جنسی ہراسگی چھوٹی ہو یا بڑی ،یہ خراش چھوڑ جاتی ہے ، اس زخم کو بھرنے کیلئے کسی نہ کسی کو تو آواز اٹھانی ہو گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s