امیروں کی موج۔۔۔ غریبوں کی سختی امپورٹڈ گاڑیوں پہ ٹیکس میں کمی، لوکل گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے ٹوکن میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا، عوام کی سختی آ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں لوکل گاڑیوں اور موٹر س70سی سی تک موٹر سائیکل پر رجسٹریشن فیس 500 روپے مقرر کی جائے جبکہ 71 سی سی سے لے کر 200 سی سی تک کی موٹر سائیکلز پر رجسٹریشن فیس 750 روپے اور 200 سی سی سے زائد کی موٹر سائیکل یعنی ہیوی بائیک جن کی قیمت 2 لاکھ سے 20 لاکھ روپے کے درمیان ہے ان کی رجسٹریشن فیس ان کی قیمت کا 2 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ اس کے علاوہ ریسورس کمیٹی نے ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس 10ہزار سے بڑھا کر 15 ہزار کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ریسورس کمیٹی نے اس تجویز سے بھی اتفاق کیا ہے کہ 1300 سی سی سے لیکر 1499 سی سی تک بیرون ملک سے درآمد گاڑیوں پر عائد سپیشل ٹیکس 70 ہزار سے کم کرکے 15 ہزار روپے جبکہ 1500 سی سی سے لے کر 1799 سی سی تک کی امپورٹڈ گاڑیوں پر 1لاکھ روپے سے کم کرکے 25 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s