شہباز شریف گرفتار

قومی احتساب بیورو نیب نے پنجاب کے سابق وزیراعلی شہباز شریف کر گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ یہ بات نیب کے بعض ذرائع نے لاہور میں رپورٹرز کو بتائی ہے جس کے بعد باضابطہ طور پر بھی خبر جاری کی گئی ۔

نیب حکام کے مطابق شہباز شریف کا آشیانہ کمپنی اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے مطمئن نہ کر سکے ۔ سرکاری ٹی وی اور پنجاب کے وزیراطلاعات نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے ۔

نیب کی مختصر پریس ریلیز کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ کمپنی کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور نیب کل شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرے گی ۔

ذرائع کے مطابق نیب حکام نے گزشتہ روز ہی حکومت کی اعلی شخصیات کو آگاہ کیا تھا کہ کل شہباز شریف کا باقاعدہ طور پر گرفتار کیا جائے گا ۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے ۔

 
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s